نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہائی جیک کیا گیا اور اجپٹ ایئر کے حکام کے مطابق، بات چیت کے بعد عملے اور 4 غیر ملکیوں کو چھوڑ کر تمام 56 مسافروں کو رہا کر دیا گیا ہے۔
مصر کے میڈیا کے مطابق، اغوا کار کا نام ابراہیم سماحہ ہے۔ اغوا کار نے مطالبہ کیا کہ اسے اس سے جدا ہوئی قبرص کی رہنے والی بیوی سے ملوایا جائے۔ ساتھ ہی اس نے قبرص میں ...
ہائی جیک میں بھی اہم ملزم تھا۔
پاکستان JIT کے ہندوستان دورے کے بعد اب ہندوستانی حکام پاکستان جانے کی تیاری میں ہے۔ پاکستان جاکر NIA افسر پٹھان کوٹ حملے میں جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر کے کردار کی تحقیقات کریں گے۔
ہائی جیک کرکے امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔
اس منصوبے کو سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا تھا جس کے دوران دو حملہ ہلاک ہوئے جبکہ چار کو گرفتار کر لیا گیا۔ سزائے موت پانے والے تمام مجرمان اس وقت کراچی سینٹرل جیل میں قید ہيں۔ مجرمین کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ پانچوں افسران کو ن ...
ہائی جیک میں سعودی عرب کا کردار واضح ہوگا۔ اس کے باوجود وائٹ ہاوس نے نامعلوم دلیل کی بنا پر ان دستاویز کے شائع ہونے پر روک لگا دی تھی اور اس کے کچھ عرصے بعد امریکی صدر باراک اوباما کے ریاض دورے کے بعد اس کو پوری طرح حاشیہ پر لگا دیا گا۔
2003 میں بوش حکومت کے زمانے میں 11 ستمبر کے واقعے ...
ہائی جیک کرکے مالٹا کے دارالحکومت ولتا لے جایا گیا ہے۔ الوقت - لیبیا کے ایک مسافر بردار طیارے کو ہائی جیک کرکے مالٹا کے دارالحکومت ولتا لے جایا گیا ہے۔
اغواء طیارے سے 25 مسافروں کو رہا کر دیا گیا جن میں خواتین اور بچوں کا ایک گروپ شامل ہے۔ لیبیا کی حکومت اور افریقیہ ایئر ویز نے اس ہائی جیک کی ...
ہائی جیک کرنے والے تمام اغوا کاروں نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا۔ الوقت - مالٹا میں طیارہ ہائی جیک کرنے والے تمام اغوا کاروں نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا۔
اس کے ساتھ ہی تمام 118 مسافر محفوظ آزاد کرا لیئے گئے۔ یہ اطلاع مالٹا کے وزیر اعظم جوزف مسکت نے ٹوئیٹر پر ٹویٹ کے ذریعے دی۔ اس سے پہلے ٹائ ...
ہائیوں کے دوران امریکا میں جو بڑے دہشت گردانہ حملے ہوئے ان میں سے کسی بھی حملے میں ان سات ممالک کا کوئی بھی شہری ملوث نہیں پایا گیا ہے۔ یہ حملے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، لبنان، پاکستان اور خود امریکا کے شہریوں نے انجام دیئے ہیں۔ ان میں سے کچھ حملہ آور ایسے تھے جو غیر ملکی نژاد تو تھے ...